ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / بھٹکل:مزدوروں کے منصفانہ مطالبات حل کئے جائیں :سی آئی ٹی یو کا گورنر کو میمورنڈم

بھٹکل:مزدوروں کے منصفانہ مطالبات حل کئے جائیں :سی آئی ٹی یو کا گورنر کو میمورنڈم

Mon, 14 Aug 2017 20:03:55    S.O. News Service

بھٹکل:14/اگست (ایس اؤنیوز)مزدوروں کے منصفانہ مطالبات کو پوراکرنے پر زور دیتے ہوئے سی آئی ٹی یو کارکنان نے تحصیلدار دفتر کے سامنے دھرنا دینے کے بعد تحصیلدار کے توسط سے ریاستی گورنر کو میمورنڈم سونپا۔

مزدوروں کی طرف سے پیش کئے گئے میمورنڈم میں مزدوروں کو کم سے کم 18000ہزارروپئے تنخواہ طئے کی جائے ، ہرایک کو روزگار کا تحفظ دینے کے علاوہ اور کئی مانگوں کو افسران اور عوامی نمائندوں کو پیش کرتے رہے ہیں، ہمارے مطالبات سرکار کے پاس موجود ہیں، وزیر اعلیٰ مداخلت کرتےہوئے انصاف کرنے کی مزدوروں نے مانگ کی ہے۔ تحصیلدار وی این باڈکر نے میمورنڈم وصول کیا۔ سی آئی ٹی یو کے لیڈران ماستی نائک، گیتا گنپتی نائک، سدھا بھٹ وغیرہ موجود تھیں۔


Share: